اکھلیش اور رام گوپال پارٹی بدر ، ایس پی کے ٹوٹنے کا باقاعدہ اعلان باقی

اکھلیش اور رام گوپال پارٹی بدر ، ایس پی کے ٹوٹنے کا باقاعدہ اعلان باقی


لکھن¶ 30 دسمبر – سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر ملائم سنگھ یادو نے آج ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعلی اکھلیش یادو اور پارٹی جنرل سکریٹری پروفیسر رام گوپال یادو کو چھ چھ سال کے لیے پارٹی سے نکال دیا۔ ملائم سنگھ یادو نے آناً فاناً میں طلب کردہ پریس کانفرنس میں ان لیڈروں کے نکالے جانے کا اعلان کیا۔ مسٹر یادو نے کہا کہ اکھلیش کی جگہ پر اگلا وزیر اعلی کون ہوگا، یہ قومی مجلس عاملہ فیصلہ کرے گی۔ ضرورت پڑی تو پارلیمانی بورڈ کا اجلاس بلایا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی ایس پی صدر نے رام گوپال یادو کی طرف آئندہ یکم جنوری کو طلب کردہ پارٹی کی کانفرنس کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس میں لوگوں سے نہ آنے کی اپیل کی۔

You May Also Like

Leave a Reply

%d bloggers like this: