وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی کے چھ کھلاڑیوں کو اعزاز سے نوازا، جن میں روی دہیا بھی شامل ہیں، جنہوں نے ٹوکیو اولمپکس میں تمغہ جیت کر ہندوستان کا سر فخر سے بلند کیا

روی دہیا کو 2 کروڑ روپے کے اعزازیہ کے ساتھ محکمہ کھیل میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر مقرر کیا گیا: اروند کیجریوال نئی دہلی، 25 نومبر:

Read more