مولانا محمد ابراہےم صاحب قاسمی جمعےة علماءضلع غازی آباد کے بلا مقابلہ صدر منتخب

مولانا محمد ابراہےم صاحب قاسمی جمعےة علماءضلع غازی آباد کے بلا مقابلہ صدر منتخب

نئی دہلی
مدرسہ امداد العلوم عےدگا ہ پسونڈہ مےں جمعےة علماءضلع غازی آباد کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا۔ جس مےں کثےر تعداد مےں اراکےن منتظمہ شرےک ہوئے ۔امروہہ سے تشرےف لائے مشاہد کی حےثےت سے مولانا محبوب الرحمن جن کی نگرانی مےں انتخاب کا عمل وجود مےں آےا۔ قاری طہوراحمد نے مولانا محمد اسجد کا نام پےش کےا جس کو اراکےن نے ےہ کہہ کہ انکار کردےا کہ انتخاب صدر کا ہونا ہے صرف اےک عہدے کا مولانا تو پہلے سے ہی جنرل سکرےٹری ہےں۔ مولانا محمد ابراہےم قاسمی حضرت مولانا جان محمد رحمتہ اللہ علےہ کھےکھڑا کے داماد و سنہری مسجد شہےد نگر کے امام و خطےب اور تےن اداروں کے ذمے دار ہےں ،باصلاحےت شخصےت کے مالک ہےں ۔مولانا سے جمعےتی امور کو تقوےت ملے گی۔ ےہ انتخاب مولانا احمد علی مرحوم کے و صال ہونے کی وجہ سے عمل مےں آےا ،وہ صدارتی عہدہ پر رہتے ہوئے انتقال کرگئے تھے ۔ مولانا محمد ابراہےم صاحب نے کہا کہ ضلع کے تمام مدارس و مساجد کے ذمہ داروں کی اےک اہم مےٹنگ جلد ہی بلائی جائی گی تاکہ ضلع مےں جمعےة کو مضبوط کرنے کے لئے لائحہ عمل تےار کےا جاسکے۔
مےٹنگ مےں مولانا خلےل احمد قاسمی، قاری محمد ہارون اسعدی، مولانا محمد تشرےف، قاری تنوےر احمد، حافظ محمد ظفر ، مولانا نفےس احمد، مولانا محمد حسن، مفتی اسعدا للہ ، مفتی محمد فاروق، مفتی محمد ہاشم، مفتی محمد نوشاد ، مفتی محمد ناظم، مولانا محمد ساجد، مولانا محمد مجتبیٰ، مفتی محمد حسن، مولانا انوار، مولانامحمد اےوب صدےقی، مولانا محمد ´خالد، صوفی افتخار احمد، قاری محمد خالد، مولانا واصف، مولانا محمد عابد، مفتی رضوان، قاری نواب احمد، قاری محمد منہاج، مولانا محمد عادل، حافظ محمد ساجد، قاری محمد آزاد، مولانا محمد توصےف، حافظ محمد تصور، مولانا محمد اعظم، قاری محمد جاوےد،مولانا نفےس احمد خُرد، مولانا محبت علی، محمد امجد ،محمد ضےاءالرحمن ،حافظ محمد طاہر اورحافظ نعےم احمد وغےرہ بطور خاص نے شرکت کی۔

You May Also Like

Leave a Reply

%d bloggers like this: