چاند نظر نہیں آیا

چاند نظر نہیں آیا
سالانہ گیارہوں شریف ۰۱ جنوری کو


نئی دہلی :آج ۹۲ دسمبر ۶ ۱۰۲ مطابق ۹۲ربیع الاول ۸۳۴۱ ہجری بروز جمعرات مطلع صاف ہونے کے باوجود چاندنظر نہیں آیا اور نہ ہی بیرون نجات سے چاند نظر آنے کی کوئی اطلاع ملی لہذا سنی مرکز ی کمیٹی رو¿یت ہلال مسجد فتحپوری دہلی کے صدرحضرت قاضی اہلسنت و مفتی اعظم محمد میا ں ثمر دہلوی نے فرمایا کہ کل ۰۳ دسمبربروز جمعہ۰۳ربیع الاول ہے اور پرسوںبروز ہفتہ ۱۳ دسمبرکو یکم ربیع الثانی ہے ۔سالانہ گیارہوں شریف ۰۱ جنوری ۷۱۰۲ بروز منگل ہوگی ۔

You May Also Like

Leave a Reply

%d bloggers like this: