اوجوالا یوجنا کے تحت یوپی میں 84،71،691 گیس کنکشن دیئے گئے

اوجوالا یوجنا کے تحت یوپی میں 84،71،691 گیس کنکشن دیئے گئے

لکھنو، 17 جولائی ، اوجوالا یوجنا کے تحت اترپردیش میں اب تک 84،71،691 گیس کنکشن غریب کنبوں کی خواتین کو مہیا کرائے گئے ہیں۔
سرکاری ترجمان نے یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے اس یوجنا کے تحت سال 2022 تک 1،25،06،081 کنکشن جاری کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے ، جس کا 67.74 فی صد ہدف پورا کیا جاچکا ہے ۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم اوجولا یوجنا کے تحت غریبی کی سطح سے نیچے رہنے والے کنبوں کی خواتین کو مفت گیس کنکشن دستیاب کرایا جاتا ہے ۔

You May Also Like

Leave a Reply

%d bloggers like this: