فروری 2025 تک یمنا صاف ہو جائے گی، وزیر اعلی اروند کیجریوال نے یمنا کلیننگ سیل بنایا

یمنا کی صفائی یمنا کلیننگ سیل کی نگرانی میں کی جائے گی، جل بورڈ کے سی ای او کو سیل کا سربراہ بنایا گیا

Read more