وزیر صحت ستیندر جین نے مشرقی دہلی کے چاچا نہرو چلڈرن اسپتال میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ ایمبولینس سروس کا افتتاح کیا

چاچا نہرو چلڈرن اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کے لیے جدید ترین سہولیات سے آراستہ ایمبولینس سروس کا آغاز کیا : ستیندر جین جدید ترین

Read more